27 فروری، 2018، 8:57 PM

روس کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر ہلاک

روس کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 6 افراد جھلس کر ہلاک

روس میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3بچوں سمیت6 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے نتیجے میں 3بچوں سمیت6 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق مقامی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہےکہ روس کے مغربی ہرم خطہ میں واقع ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں خاتون اور3 بچوں سمیت 6افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

News ID 1879036

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha